Azad Government of the State of Jammu & Kashmir

Livestock and Dairy Development Department
Azad Jammu Kashmir Government Logo
Sardar Mir Akbar Khan

Sardar Mir Akbar Khan

Minister
Agriculture, Livestock, Irrigation & ESMA

Amar Mahmood

Amar Mahmood

Secretary
Agriculture, Livestock, Irrigation & ESMA

Dr. Muhmmad Ijaz Khan

Dr. Muhmmad Ijaz Khan

Director General
Livestock & Dairy Development

Services Provided to the Farmers in 2022-23

گذشتہ مالی سال کے دوران کسانوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات

  • Performance Statistics 2022-23

    0
    Animals Vaccinated
    0
    Poultry Birds Vaccinated
    0
    Poultry Birds Distributed
    0
    Sick Animals Treated
    0
    Animals Inseminated
    0
    Lab Diagnostic Tests Performed
    0
    Animals Dewormed
    0
    Day Old Chicks Distributed
    0
    Farmers Educated

Services for the Farmers

کسانوں کے لیے دستیاب سہولیات

Animal & Poultry Vaccination

جانوروں اور مرغیوں کی ویکسینیشن

محکمہ لائیوسٹاک کی طرف سے جانوروں اور مرغیوں کو ویکسین باقاعدگی سے کی جاتی ہے

مختلف امراض جیسا کہ منہ کھر، بی کیو، گل گھوٹو ، کاٹا ،ایل ایس ڈی اور مرغیوں میں رانی کھیت جیسے امراض کے خلاف دفاعی ویکسین کی جا رہی ہے۔

اگر آپ کے جانوروں یا مرغیوں کو ویکسین نہیں ہوئی تو قریبی لائیوسٹاک سینٹر سے رابطہ کرتے ہوئے ویکسین کروائیں ۔

Free Vaccination for

PPR, FMD & LSD

پی پی آر، منہ کھر اور ایل ایس ڈی کے لیے مفت ویکسینیشن

سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی بیماریوں جیسا کہ پی پی آر، ایف ایم ڈی یعنی منہ کھر کی بیماری اور ایل ایس ڈی یعنی پھوڑوں کی بیماری کے لیے  حکومت کی طرف سے مفت ویکسین دستیاب ہے۔

اگر اب تک آپ نے اپنے جانوروں کو ان بیماریوں سے بچاو کی ویکسین نہیں کروائی تو فورا رابطہ کریں

Breed Improvement Through Artificial Insemination

اعلی نسل کی گائیوں اور بھینسوں کی مصنوعی  نسل کشی

محکمہ لائیوسٹاک اعلیٰ نسل کی گائیوں جیسا کہ جرسی اور فریزن کے درآمد شدہ سیمن کے ذریعہ نسل کشی کی سہولت کسانوں کو انتہائی کم قیمت پر فراہم کر رہا ہے۔ اگر آپ کے پاس بھینس یا گائے ہے تو نسل کشی کے لیے لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی خدمات اپنے گھر کے دروازے پر حاصل کی جا سکتی ہیں،

اس سے  نئی پیدا ہونے والی گائیوں کی پیداواری صلاحیت تقریبا دوگنی ہو جاتی ہے۔

Disease Diagnosis Tests 

لیبارٹری برائے تشخیص امراض

لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام  مختلف لیبارٹریز کام کر رہی ہیں جو مختلف تشخیصی ٹیسٹ جیسا کہ مسٹائیٹسس ،پی پی آر ، اینٹی مائکروبیل رزسٹنس ،طفیلیوں کی موجودگی و دیگر بیماریوں کے لیے ٹیسٹنگ کی سہولت دستیاب ہے۔

Milk Quality Testing 

دودھ کے معیار کے لیے ٹیسٹ

لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ تمام اضلاع میں لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی لیبارٹریز دودھ کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے بلدیہ اور فوڈ اتھارٹی کو کوالٹی ٹیسٹنگ کی سہولت  فراہم کر رہا ہے۔

Livestock Business Advisory Service

لائیوسٹاک بزنس ایڈوائزری سروس

آزادکشمیر میں لائیوسٹاک و پولٹری سے متعلقہ بزنس کے فروغ کے لیے لائیوسٹاک کے تمام تحصیل اور ضلع کی سطح پر ایکسٹینشن آفس سے بزنس ایڈوائزری سروس بھی فراہم کی جا رہی ہے، جہاں سے ڈیری فارم و پولٹری فارم کے قیام کی فیزیبلٹی ،نئے یا موجودہ بزنس کے متعلق تکنیکی مشاورت فراہم کی جاتی ہے۔

On-Going Developmental Projects

جاری ترقیاتی منصوبہ جات

Sheep/Goat Development Programme in AJK

منصوبہ برائے ترقی بھیڑ /بکریاں

اس منصوبہ کے تحت خواہشمند کسانوں کو 160 کمرشل فارم قائم کرنے کے لیے جانوروں کے خرید کی نصف رقم بطور سبسڈی /امداد فراہم کی جائے گی۔

Provision of Dairy Heifers (High Quality Strain) in AJ&K

منصوبہ برائے فراہمی دودھیل بچھڑیاں

اس منصوبہ کے تحت آزادکشمیر بھر میں 2000 کسانوں کو دوھیل اعلیٰ نسل کی بچھڑیاں خریدنے پر نصف قیمت بطور سبسڈی/ گرانٹ فراہم کی جائے گی۔

Expansion of Immunization Programme against Contagious Diseases and Strengthening of Existing First Aid Centres in AJ&K

منصوبہ برائے ویکسینشن و فرسٹ ایڈ سینٹرز

اس منصوبہ کے تحت آزاد کشمیر کے جانورں میں منہ کھر کی بیماری کے  خلاف مفت ویکسین کی جائے گی ۔ نیز لائیوسٹاک پہلے سے قائم شدہ فرسٹ ایڈ سنٹرز میں مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Pre-Qualification for FMD Vaccine

Click Here

to Download Bidding Documents