لائیوسٹاک کے شعبہ کی ترقی اور نیا کاروبارکرنے والے خواتین و حضرات کی رہنمائی کیلئے محکمہ لائیوسٹاک ’’بزنس ائڈوائزری سروس‘‘ کا آغازکرچکاہے جس کے تحت ڈیری فارمنگ، بیف فارمنگ، مرغبانی اور جانوروں کی غذائی ضروریات سے متعلقہ امور بارے مفت رہنمائی لائیوسٹاک ماہرین دے رہے ہیں۔