Azad Government of the State of Jammu & Kashmir

Livestock and Dairy Development Department
Azad Jammu Kashmir Government Logo
انویسٹرز کانفرنس 2022 منعقدہ مظفرآباد پی سی ہوٹل عزت ماب وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی موجودگی میں ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ آزادکشمیر فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے انویسٹرز کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کرتے ہوئے۔
انویسٹرز کانفرنس کے موقع پرآزاد کشمیر کے مختلف محکمہ جات نے آزادکشمیر کے مختلف سیکٹرز میں انویسٹ منٹ آئیڈیاز پریزینٹ کیے ، لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد اعجاز خان نے تین آئیڈیاز پیش کیے جن پر بہت سے انویسٹرز نے دلچسپی کا اظہار کیا، تین کمپنیوں نے ہر تین آئیڈیاز میں انویسٹ کرنے کے لیے لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ تین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ تمام حاضرین نے نہایت عمدہ اور موثر انداز میں آئیڈیاز پیش کرنے پر اور انویسٹرز کی توجہ حاصل کرنے پرڈائریکٹر جنرل کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔
Dr. Muhammad Ijaz Khan Director General Livestock and Dairy Development Department Azad Jammu Kashmir Signed three MOUs wih Investors of Faisalabad at AJK investors conference 2022