Azad Government of the State of Jammu & Kashmir

Livestock and Dairy Development Department
Azad Jammu Kashmir Government Logo

Job Advertisement 25-01-2024

اہم اعلان !

جونیئر کلرک کے  باغ کی حد تک ٹیسٹ بوجہ عدالتی حکم امتناعی ملتوی ہوئے تھے اب عدالت سے کیس خارج ہونے کے بعد بروز اتوار مورخہ 10 مارچ 2024 باغ میں منعقد ہوں گئے ، تمام امیدوارن مطلع رہیں، لسٹ امیدواران آویزاں کی جا رہی ہے ،امیدواران کو الگ سے کوئی کال لیٹر جاری نہیں کیے جا رہے۔

اہم اعلان
اگر کسی امیدوار کو اپنی ریجیکشن سے متعلق اعتراض ہے تو وہ درستی کے لیے متعلقہ ضلعی دفتر سے امتحان سے ایک دن قبل تک رابطہ کر سکتے ہیں۔
اہم اعلان
مقدمہ بعنوان ” سید مہدی رضا بنام سیکرٹری لائیو اسٹاک وغیرہ دائر عدالت العالیہ میں آسامی ” الیکٹریشن کم مکینک بی-11 ” کی حد تک بوجہ حکم امتناعی 25 تاریخ کو ھونیوالا ٹیسٹ موخر کیا جاتا ھے۔ معزز عدالت کی جانب سے جاریہ حکم امتناعی کی وجہ سے الیکٹریشن کم مکینک کی آسامی کے خلاف درخواستیں جمع کروانے والے امیدواران ڈویژنل امتحانی مرکز تشریف نہ لائیں۔
یہ حکم امتناعی صرف الیکٹریشن کم مکینک کی آسامی پر ھے بقیہ ٹیسٹ اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق ھوں گے۔

Corrigendum

Job Advertisement

Pre-Qualification for FMD Vaccine

Click Here

to Download Bidding Documents