Azad Government of the State of Jammu & Kashmir

Livestock and Dairy Development Department
Azad Jammu Kashmir Government Logo

Poultry Training and Distribution in Mirpur , Azad Kashmir

فارمر ٹریننگ و برڈز ڈسٹریبیوشن
ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک اینڈ پولٹری ڈویلپمنٹ آفس میرپور کے زیراہتمام منعقد کی گئی. ڈاکٹر خالد قیوم بٹ ایڈیشنل پرنسپل وٹرنری آفیسر /معاون ناظم اینیمل ھیلتھ میرپور اور ڈاکٹر مجاہد یونس ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک اینڈ پولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر میرپور نے فارمرز کو پولٹری کے مسائل و منیجمنٹ سے آگاہ کیا. جس کے بعد وزیراعظم پاکستان خوشحالی منصوبہ برائے مرغبانی کے تحت 86 کامیاب درخواست گزار فارمرز میں پرندوں کی تقسیم کی گئی. اس موقع پر فارمرز کی بڑی تعداد موجود تھی.

!!!اہم اعلان 

Livestock Assistant/Lab Assistant B-9
شیڈول برائے انعقاد انٹرویو بخلاف آسامیاں لائیو سٹاک اسسٹنٹ ھیلتھ و توسیع/ لیبارٹری اسسٹنٹ بی-9
ضلع مظفرآباد،جہلم ویلی،باغ، پونچھ،سدہنوتی و حویلی مورخہ 23 دسمبر 2024
ضلع میرپور،بھمبر و کوٹلی مورخہ 24 دسمبر 2024
براہ مہربانی شیڈول و لسٹ ملاحظہ کرتے ھوئے بروقت تشریف لائیں
📕(اہم نوٹ) اصل ڈاکومنٹس اسناد وغیرہ بشمول سٹیٹ سبجیکٹ پشتینی سرٹیفکیٹ,ڈومیسائل اور شناختی کارڈ لازمی ہمراہ لائیں۔

Pre-Qualification for FMD Vaccine

Click Here

to Download Bidding Documents