Poultry Training and Distribution in Mirpur , Azad Kashmir
فارمر ٹریننگ و برڈز ڈسٹریبیوشن
ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک اینڈ پولٹری ڈویلپمنٹ آفس میرپور کے زیراہتمام منعقد کی گئی. ڈاکٹر خالد قیوم بٹ ایڈیشنل پرنسپل وٹرنری آفیسر /معاون ناظم اینیمل ھیلتھ میرپور اور ڈاکٹر مجاہد یونس ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک اینڈ پولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر میرپور نے فارمرز کو پولٹری کے مسائل و منیجمنٹ سے آگاہ کیا. جس کے بعد وزیراعظم پاکستان خوشحالی منصوبہ برائے مرغبانی کے تحت 86 کامیاب درخواست گزار فارمرز میں پرندوں کی تقسیم کی گئی. اس موقع پر فارمرز کی بڑی تعداد موجود تھی.